• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس ، فلم’ونڈر ویمن84‘تاخیر کا شکار


امریکی فلم’ونڈر ویمن84‘بھی کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔

پیٹی جنکیس کی ہدایت کاری میں بن نے والی فلم’ونڈر ویمن‘5جون کو ریلیز ہونی تھی تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر فلم اب اگست میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

غیر معمولی طاقتوں کی مالک لڑکی کی یہ کہانی 2017 ءمیں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ”ونڈر ویمن“ کا سیکوئل ہے ۔

تازہ ترین