• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھلیسیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ دیا جائے، فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہےکہ کورونا وائراس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جو صورتحال سامنے آئی ہے اس نے ایک سنگین مسئلے کو جنم دیا ہے اور وہ تھلیسیمیا کے مریضوں اور بچوں کو خون کی عدم دستیابی ہے، ملک کے نوجوانوں، طالبعلموں اور تحریک کے کارکنوں اور ساتھیوں سے یہ اپیل کرونگا کہ وہ اپنے گھروں کے قریب جو بھی تھلیسیمیا کا سینٹر قائم ہے وہاں فی الفور جائیں ، خون کا عطیہ دیں۔

تازہ ترین