• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)سجن یونین (سی بی اے) کے صدر سید ذوالفقار شاہ کی زیر صدارت ممتاز شخصیات، بلدیاتی ملازمین اور افسران کے عزیز و اقارب اور والدین کے انتقال پر مرکزی دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس ہوا، جس میں بلدیہ جنوبی کے افسر گل حسن کے والد، ایڈیشنل ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ جاوید مصطفیٰ کی والدہ، سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ویلفیئر عادل فاروقی کے بڑے بھائی، کے سانحات ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔

تازہ ترین