• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، فرانس کا چین سے ایک ارب ماسک منگوانے کا حکم

پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے طور پر چین سے ایک ارب ماسک منگوانے کا حکم دیا ہے جس میں74ملین ایف ایف پی 2 ماسک بھی شامل ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ نے میڈیا کو بتایا کہ اس وبا کے خاتمہ یا روک تھام کےلئے ابھی تک کو حتمی صورت سامنے نہ آ سکی جس کی بنیاد پر وسیع تر انتظامات انتہائی ضروری ہیں، روسی ہوائی جہاز کے ذریعے ہر ہفتے چار پروازیں آئیں گی، ہر پرواز میں 18.3 ملین ماسک آئیں گے ، جس میں 74 ملین سے زیادہ ایف ایف پی 2 بھی شامل ہے۔

تازہ ترین