• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں مکمل لاک ڈائون کے نتائج اچھےنہیں آرہے،زرتاج گل

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ عجلت اور بغیر تیاری کے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی طرف سے سندھ پر مکمل لاک ڈائون نافذ کرنے کے بھیانک نتائج ظاہر ہو رہے ہیں۔ٹوئیٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسی لئے وزیراعظم عمران خان جزوی لاک ڈاون کے حق میں تھے جو کہ باقی صوبوں میں کامیابی کے ساتھ نافذ کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین