• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود اسٹریٹ کرمنلز آزاد ہیں،گلشن اقبال کے علاقے13-dمیں دی نیوز کے رپورٹر وقار بھٹی کو مسلح ملزم نے لوٹ لیا،وقار بھٹی اپنی اہلیہ کیساتھ گاڑی میں موجود تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل پر سوار ایک ملزم آیا اور اسلحے کے زور پر انکا موبائل فون چھین کر باآسانی فرار ہو گیا۔
تازہ ترین