• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سےمستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا

کراچی(پ ر)مہر ویلفیئر سوسائٹی کی چیئر پرسن ناہید مہر کی جانب سے خدا کی بستی اور سرجانی ٹائون کے مستحقین میں راشن کے 500 تھیلے تقسیم کئے گئے،ناہید مہر نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں راشن کے مزید تھیلے مستحقین میں تقسیم کئے جائینگے۔
تازہ ترین