• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظور رضی اور دیگر رہنمائوں کا کامریڈ جہانگیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی، کامریڈ زبیرالرحمٰن اور ڈاکٹر نثار شاہ نے کامریڈ جہانگیر آزاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، مشترکہ تعزیتی بیان میں مزدور رہنمائوں نے پاکستان مزدور کسان پارٹی اور پاکستان کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کامریڈ جہانگیر آزاد کے انتقال کو مزدور تحریک کے لیے ایک عظیم نقصاان قرار دیتے ہوئے بھر پور خراج عقیدت پیش اور مرحوم کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔
تازہ ترین