• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی(کے پی آئی ) بھارت کے اہم صنعتی گھرانے ٹاٹا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 1500کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ٹاٹا ٹرسٹ کے چیئرمین رتن این ٹاٹا نے کہا کہ کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے ٹاٹا گروپ،ٹاٹا سنس کی کمپنیاں اور ٹاٹا ٹرسٹ اس وقت سماج اور حکومت کے ساتھ ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے 1500 کروڑ روپئے دینے کا اعلان کرتے ہیں۔

تازہ ترین