• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں کورونا وائرس کے خاتمے کا جشن، ممنوعہ جانوروں کا استعمال اور فروخت دوبارہ شروع

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وبا سے نجات حاصل کرنے کے بعد دارالحکومت بیجنگ میں جشن کا سماں ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں بازار اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلنے لگ گئی ہیں لیکن جو بات پریشان کن ہے وہ یہ ہے کہ ان مارکیٹس اور بازاروں میں ایک مرتبہ پھر کتے، بلیوں، سانپوں اور ایسے دیگر جانوروں کا گوشت فروخت ہونے لگ گیا ہے۔

تازہ ترین