• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا،اسرائیل میں سیاسی حریف متحد، بینی گانٹزاسپیکر پارلیمنٹ منتخب

کراچی(جنگ نیوز) اسرائیل میں کورونا وائرس نے سیاسی حریفوں کو ایک کردیا، حکومت اور اپوزیشن مشترکہ حکومت بنانے پر راضی ہوگئی۔اعلامیے کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنما بینی گانٹز کو جمعرات کو اسرائیلی پارلیمنٹ کا اسپیکر بھی منتخب کرلیا گیا ہے۔اسرائیل میں کورونا وائرس کے اب تک3 ہزار 800سے زائد مریض سامنے آچکے ہیں۔
تازہ ترین