• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ بھر میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں

پیرس (نمائندہ جنگ) یورپ بھر کی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں۔ پاکستان کا یورپ کے ممالک کے ساتھ تین گھنٹے کا فرق رہ گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق فرانس، سپین، اٹلی، بلجیم، پرتگال، ہالینڈ، سمیت تمام ممالک میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئی ہیں۔ یورپین ممالک میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے پاکستان کے ساتھ 3 گھنٹے کا فرق رہ گیا ہے۔ یورپ اب پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہو گیا ہے۔ یورپ کا ٹائم مارچ کے آخری اتوار کو صبح 2 بجے آگے کر دیا جاتا ہے۔
تازہ ترین