• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ کی گرفتاری انتقامی سوچ ہے ، فضل الرحمٰن

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری انتقامی سوچ کے تحت ہوئی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نیب کے تمام مقدمات ان کے خلاف سامنے آرہے ہیں جو حکومت کیخلاف ہیں، میر شکیل الرحمٰن نے دباؤ قبول نہیں کیا،میڈیا کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا لہٰذا ان کی گرفتاری کی گئی۔

تازہ ترین