• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس،بلغارین سفارتخانہ کے 5ارکان پاکستان سے چلے گئے

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) بلغاریہ کے سفارت خانہ کے پانچ ارکان گذشتہ اتوارکی رات اسلام آبادسے روانہ ہوگئے،ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں قائم بلغاریہ کے سفارت خانہ کے پانچ ارکان اتوارکی رات صوفیابلغاریہ روانہ ہوگئے ،انہیں لینے کے لئے ہفتہ کی رات بلغارین دارالحکومت صوفیا سے ایک خصوصی جہازنیواسلام آبادانٹرنیشنل پہنچاتھا جواتوارکی شب اپنے سفارتی عملے کولے کرواپس بلغاریہ روانہ ہوگیا۔
تازہ ترین