• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدر لینڈ، قرنطینہ اختیار کیے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے اہلخانہ کا نرسنگ ہوم کے باہر کورونا ڈانس

ایمسٹرڈیم( نیوز ڈیسک)نیدرلینڈ میں قرنطینہ اختیار کیے باشندوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے اُن کے گھر والوں کی طرف سے کورونا ڈانس کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔یورپی ممالک کی طرح نیدرلینڈ میں بھی کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال نے جہاں شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے وہیں وہ ہمت بڑھانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
تازہ ترین