• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، 3بچوں میں پولیووائرس کی تصدیق،پاکستان میں متاثرہ بچوں کی تعداد 36ہوگئی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) تین مزید بچوں میں پولیو کی تصدیق کے بعد پاکستان میں پولیو کا شکار بچوں کی تعداد 36ہو گئی ہے،پولیو کا تینوں بچوں کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواسے ہے،کرک میں 6ماہ کا بچہ ، لکی مروت میں 9 ماہ کی بچی جبکہ ٹانک کے 19 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تازہ ترین