• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین‘ بیرون ممالک سے واپس لوٹنے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) چین میں بیرون ممالک سے واپس لوٹنے والے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ جس کے باعث چینی حکام نے وائرس کی دوسری لہر آنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان مائی فینگ کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے 693 کورونا کے نئے کیسز چین میں آئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی نئی لہر آنے کے خدشات موجود ہیں۔
تازہ ترین