• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ کا کل تک تمام نجی اداروں، فیکٹریوں اور صنعتی ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کاحکم

تمام نجی اداروں، فیکٹریوں اور صنعتی ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کاحکم  


کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کے محکمہ محنت سندھ نے تمام کمپنیوں،فیکٹری ، صنعتوںکے ملازمین اور دیگر مزدوروں کو 31مارچ سے پہلے تنخواہیں دینے کا حکم دے دیا۔اس سلسلے میں رات گئے حکومت سندھ کے محکمہ محنت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکشن سیکریٹری محنت رشید سولنگی نے پیمنٹ آف ویجز ایکٹ 2015 کےتحت جاری کیا۔جس کے تحت تمام نجی ادارے ،کمپنیاں،صنعتیں،فیکٹریاں ا و دیگر تمام ادارے نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ تک تنخواہوں کی ادائیگی کے پابندہیں۔31مارچ تک حکم کے تحت تنخواہیں ادا نہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین