• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی تربیت“ کے حوالے سے آن لائن اجلاس

اسلام آباد (اے پی پی) تھنک ٹینکس کورونا رضاکاروںاور انکی تربیت کرنے والے ٹرینرز کی تربیت کیلئے گائیڈ لائنز کی تیاری میں معاونت کرسکتے ہیں۔ پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر انتظام یہاں اتوار کو ”کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی تربیت“ کے حوالے آن لائن اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر ڈاکٹر معید یوسف نے رضا کار فورس کی تیاری اور ان کی تربیت کے حوالے سے حکومت کی معاونت کے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
تازہ ترین