• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 لاک ڈاؤن،راشن کے منتظر شہری وائرس سے بے نیاز سڑکوں پر خوار

کراچی(آئی این پی ) کراچی میں لاک ڈاؤن غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہاجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر‘راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔ شہری خطرناک وائرس کے خطرات کو بالائے طاق رکھ کر سڑکوں پر خوار پھر رہے ہیں۔صرف ایک وائرس نے پوری دنیا کا نظام ہی بدل ڈالا، اچھے بھلے یومیہ اجرت کماتے لوگ گھروں میں محصور ہوئے تو کھانے پینے کے بھی لالے پڑ گئے۔
تازہ ترین