• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کزن کے ہمراہ سڑک کنارے کھڑی لڑکی کےاغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کزن کے ہمراہ سڑک کنارے کھڑی لڑکی کواغواکرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔تھانہ صدرواہ کو سحرکنول نے بتایا کہ میں اور میراکزن اعجازمسیح نیوسٹی کے سامنے کھڑے تھے کہ اسی دوران گاڑی نمبرآئی سی ٹی -325 کیری ڈبہ آیا جس میں عبید،سونو،بیٹو اوررائل سوارتھے جنہوں نے مجھے زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میں نے اور میرے کزن نے شور مچایاتوکافی لوگ اکٹھے ہوگئے جنہوں نے مجھے ملزم عبیداور اسکے دوستوں سے آزادکروایا۔
تازہ ترین