• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکنڈی،شہر اور گردونواح میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

نوکنڈی (نامہ نگار) نوکنڈی و نواحی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ،شام سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اس کے علاؤہ ماشکیل ،یک مچ اور پیشک کے علاقے میں بارش کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
تازہ ترین