• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکرنڈ ،زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 17 افراد کی حالت خراب

سکرنڈ(پی پی آئی)سکرنڈ کے گاؤں دلیل دیرو میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 17 افراد کی حالت غیر ہوگئ۔ جن میں 7خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق تمام متاثرہ افراد کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد نے گزشتہ رات گھر میں روٹی اور گوبھی کا سالن کھایا تھا جس کے بعد صبح سب کی حالت غیر ہوگئی جنہیں سول اسپتال نواب شاہ میں طبی امداد دی جاری ہے۔
تازہ ترین