آپ آف لائن ہیں
منگل 10؍ شوال المکرم 1441ھ 2؍ جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کارپوریٹ سماجی ذمہ داری جنرل پٹرولیم کی ثقافت کا لازمی حصہ ہے‘سی ایس آر طاہر خان

پشاور(نیوزرپورٹر)جنرل پٹرولیم مارکیٹنگ کے سربراہ اور سی ایس آر طاہر خان نے کہا کہ کار پوریٹ سماجی ذمہ داری جنرل پٹرولیم کی ثقافت کا لازمی حصہ ہے۔ہمیں لگتا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ملک والوں کی ضروریات کے لئے جوابدہ انداز میں کام کرنا اور تعاون کرنا ضروری ہے۔جی پی نے اپنے پیشہ ور تربیت یافتہ عملہ کو مقرر کیا ہے ، جو حفظان صحت اور کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق دیگر چیزوں سے بخوبی واقف ہیں ، تاکہ ضروری چیزیں ، بلا معاوضہ ہمارے ملک کے شہریوں کے دروازوں پر پہنچائیں۔افراد اور کچھ کمیونٹیوں کو جی جی پی نے نشان زد کیا ہے انہیں گھر چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے تربیت یافتہ عملہ اپنی صحت کی بنیادی ضروریات کو زیادہ حفظان صحت اور محفوظ طریقے سے دیکھ رہا ہے۔
پشاور سے مزید