ہالی ووڈ کی ہارر فلم دی ریچرڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم دی ریچرڈ ایک ہارر فلم ہے جس کی کہانی پر اسرار مخلوق کے گرد گھومتی ہے۔
فلم کے ٹریلر میں ایک بچے کو دیکھایا گیا ہے جسے پر اسرار مخلوق دکھتی ہے اب دیکھنا ہے کہ آخر بچہ ان تمام مخلوقات سے خود کو آزاد کرنے میں کامیاب ہو گا یا نہیں۔
فلم 1 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔