• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایکسپو 2020 کو ایک سال تک ملتوی کرنے کی تجویز

دبئی ایکسپو 2020 کے منتظمین اور عالمی صنعتی نمائش کے حکام کے درمیان وڈیو کانفرنس کاانعقاد کیا گیا۔

 کورونا وائرس کے باعث ’’دبئی ایکسپو 2020‘‘ کے انعقاد کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ اس حوالے سے عالمی صنعتی نمائش ایکسپو 2020 کو ایک سال تک ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 ایکسپو سے متعلق فیصلہ تمام ممبر ممالک کی مشاورت سے ہوگا۔

یاد رہے کہ دبئی ایکسپو 2020 اس سال اکتوبر میں شروع ہونا ہے۔ یہ نمائش چھ ماہ تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین