• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 427 مقدمات درج، 1240افراد کو گرفتار کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ترجمان کراچی پولیس کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روکنے کہ پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے 23 مارچ سے 29 مارچ تک صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس نے 427 مقدمات درج ہو ءے ،جبکہ 1240افراد کو گرفتار کیاگیا۔
تازہ ترین