• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گلشن اقبال میں سپر اسٹور سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گلشن اقبال میں واقع امتیاز سپر اسٹور کو سیل کردیا گیا، پولیس کے مطابق امتیاز سپر اسٹور میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی انتظامات ناقص تھے ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال، ایس پی گلشن، اے ایس پی اور ایس ایچ او گلشن اقبال بھی موجودتھے۔
تازہ ترین