• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)25اگست 2020 سے شروع ہونے والے پیرالمپکس کو بھی ایک سال کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے اور اب گیمز کا انعقاد آئندہ سال 24 اگست سے 5ستمبر 2021 تک کھیلے جائیں گے۔ پولیٹن گورنمنٹ، جاپانی حکومت اور دیگر تمام متعلقہ افراد کے ساتھ کام کرنے کے لیے پراعتماد ہوں۔پیرالمپکس کمیٹی کے سربراہ اینڈریو پارسن کے مطابق انسانیت تاریک سرنگ سے گزر رہی ہے، اس سرنگ کے اختتام پر ٹوکیو اولمپکس روشنی بن سکتے ہیں۔ اولمپکس کے لیے تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے عالمی سطح پر متاثر ہونے والے دیگر ایونٹس کو بھی مدنظر رکھا گیا۔
تازہ ترین