• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) اولمپکس اور پیرالمپکس کے پیش نظر ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ اس کا انعقاد آئندہ سال اوریگو میں 6اگست سے 15اگست 2021تک ہونا تھا لیکن اب اس کا انعقاد 2022میں ہو گا۔ عالمی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ہم 2022 میں نئی تاریخیں طے کرنے پر کام کررہے ہیں۔
تازہ ترین