• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، جہیز کی واپسی کے کیسز میں اصول وضع کردیئے

لاہور ہائیکورٹ، جہیز کی واپسی کے کیسز میں اصول وضع کردیئے


لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے جہیز کے سامان کی واپسی کے کیسز میں اصول وضع کردئیے۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلہ میں لکھا ہے کہ فیملی کورٹ ایکٹ کے نفاذ کا مقصد فریقین کے مابین تنازعہ جلدازجلد حل کرانا ہے، ٹیکنیکل موشگافیاں انصاف فراہمی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔

تازہ ترین