• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناوائرس پھیلنے کا خدشہ، خیبرپختونخواکی جیلوں سے381قیدی رہا

پشاور(نمائندہ جنگ) کروناوائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرپشاورہائی کورٹ اور خیبرپختونخواکے تمام اضلاع کی ماتحت عدالتوں نے جیلوں میں بند381قیدیوں کو ضمانت پررہاکیا جن میں سے پشاورہائی کورٹ نے126ٗ صوبہ بھرکی ضلعی عدالتوں نے 222 درخواست ضمانت نمٹائی جبکہ عدالت عالیہ کے فاضل ججوں کے صوبے کی مختلف جیلوں کے دوروں کے دوران مجموعی طورپر33قیدیوں کوجیلوں سے رہا کردیاگیا۔
تازہ ترین