• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان کی کورونا متاثرین کا مفت علاج کرنے کی ہدایت

ریاض(شاہدنعیم) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکبین اور زاید المیعاد قیام کرنے والے افراد سمیت کورونا وائرس کے تمام متاثرین کے علاج کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین