• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ ایریاز کی آبادی برٹش ہومز سے کورونا وائرس کا مشتبہ شخص پائے جانے پر پورے علاقہ کو سیل کر دیا گیا جس کے بعد راولپنڈی کینٹ بورڈ کی طرف سے اس علاقہ میں سو ڈیم ہا ئپو کلو را ئٹ کا سپر ے کیا گیا،اس دوران عملہ نے مصر یا ل رو ڈ ، حبیب کالونی شا لے ویلی کے مین روڈز اور گلیوں کو بھی سوڈیم ہائپو کلورائٹ سے سپرے کیا۔کام کی نگرانی پبلک ہیلتھ آفیسر وارث بھٹی نے کی ۔
تازہ ترین