• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکوکی کورونا میں مبتلا ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور(سپیشل رپورٹر)لیسکو کورونا وائرس میں مبتلا ملازمین کی تفصیلات جمع کرنے لگی، خصو صی مراسلہ میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ یومیہ بنیادوں پر ملازمین میںکورونا وائرس کے پھیلائو کا مشاہدہ کریں اور کورونا کے مریضوں کی تفصیلات فوری طور پر سرکل کو مہیا کی جائیں۔
تازہ ترین