• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں سٹاف کم کرنےکے حوالے سے ہدایات جاری

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر محکمہ سوشل سکیورٹی نے اپنے ہسپتالوں میں سٹاف کم کرنے اور روٹیشن ڈیوٹی کے حوالہ سے ایم ایسز کو ہدایات جاری کردی ہیں ۔ ہسپتالوں کے انتظامی امور میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا کئے بغیر سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ سے بھی ردوبدل کی بنیاد پر ڈیوٹی لی جائے گی۔
تازہ ترین