• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل کی اس گھڑی میں مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اپنی قیادت کی ہدایت پر مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے تعاون کے لئے تمام تر تنقید کے باوجودمیدان میں موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے لیکن حکومت کے سینے میں سیاسی انتقام کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہو رہی جس کا ملک کو نا قابل تلافی پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
تازہ ترین