• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کورونا وائرس کنٹرول فنڈ قائم

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کورونا وائرس کنٹرول فنڈ قائم کر دیا گیا ۔فنڈ میں جمع ہونے والی رقم سے کورونا کے خلاف برسرپیکار ڈاکٹروں اور دیگر عملے کے لیے حفاظتی کٹس اور ماسک فراہم کیے جائیں گے ۔یو ایچ ایس کی جانب سے مخیر حضرات اور اداروں سے فنڈ میں عطیات جمع کرانے کی اپیل کی گئی ہے ۔
تازہ ترین