• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا:ڈین آف سائنسز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا نے ڈین آف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری کی ریٹائر منٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،گزشتہ روز جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق ڈین آف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری31مارچ2021ء کی مدت ملازمت مکمل ہوجائے گی، قانون کے تحت ایک برس قبل ان کی ریٹائرمنٹ کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین