• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8سینئرڈاکٹرزکوبطوراسسٹنٹ پروفیسرکام کرنے کی اجازت

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال نے شعبہ گائنی کے8سینیئر رجسٹرارز ڈاکٹرز کوبطور اسسٹنٹ پروفیسر کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔یہ ڈاکٹرز ایک سال کیلئےنامزدکردہ عہدہ پر فرائض انجام دینگے۔جسمیں ڈاکٹر سعدیہ فیض،ڈاکٹر صائمہ مصطفی ، ڈاکٹر سعدیہ بشیر،ڈاکٹر مدیحہ ریاض ، ڈاکٹر آمنہ بی بی،ڈاکٹر فرح ناز،ڈاکٹر زاہد سرفراز ، ڈاکٹر ماریہ احمد خان شامل ہیں۔
تازہ ترین