• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹافرپورٹر) گلگشت پولیس نے مختلف علاقوں میںپتنگیں فروخت کرنےوالے 6افراد گرفتار کر لئے ۔ پولیس نے نواب روڑ سے ملزم زاہد سے25پتنگیں ، گلفشاں روڑ سے ملزم شفیق سے 85،ملزم شکیل سے 18پتنگیں، دیوان باغ سے ملزم وقار سے 15،پل براراں سے ملزم عبدالرحمان سے 16جبکہ کھیڑا چوک سے ملزم نکاش سے 50پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین