• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینیں بند‘ریزرویشن دفاترکی رونقیں بحال نہ ہوسکیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)5سے زائددن گزر گئے۔ریزرویشن دفاترکی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، نوٹیفکیشن کے مطابق آج (31مارچ)ٹرینوں کی بندش کاآخری روزہوگا ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسافر ٹرینوں کے آپریشن کی معطلی کے نوٹیفکیشن میں آج توسیع کاامکان ہے۔ ملتان کینٹ اسٹیشن سے 25مارچ کوکراچی کے لئےزکریاایکسپریس میں ایک ہی شخص نے 4برتھ اکانومی کلاس کی ریزروشن کروائی تھی اس کے بعدسے کسی مسافرنے ریزروشن آفس کارخ نہیں کیا۔
تازہ ترین