• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق شریف بھٹی کی طرف سےمسیحی خاندانوں کیلئے راشن کا تحفہ

میلان (نمائندہ جنگ) اوورسیز پاکستانی طارق شریف بھٹی نےکورونا وائرس کی وجہ سےمخدوش حالات کے پیش نظر گوجر خان کے چرچ کو راشن کا خصوصی پیکیج دیا جو کہ ایک سو فیملیز کے لئےہے۔ اُن کی ٹیم نےپیکیج چرچ کے پادری خُرم شہزادکو پیش کیا ۔ اس موقع پر طارق شریف بھٹی ،تمام دُنیا اور بالخصوص پاکستان کی سلامتی کے لیے دُعا بھی کی گئی۔
تازہ ترین