• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، لاک ڈاؤن میں شراب نہ ملنے پر 2 افراد نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(اے پی پی) بھارت کی ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈائون کی وجہ سے شراب نہ ملنے پر دو افراد نے خود کشی کر لی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیرالہ کے اکثر علاقوں سے شراب نہ ملنے کی وجہ سے خود کشی کے کیسز رپورٹ ہونے پر کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے محکمہ ایکسائز کو حکم دیا ہے کہ ڈاکٹری نسخے کے حامل افراد کو شراب مہیا کی جائے۔

تازہ ترین