• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا کا شکار، گھر میں ہی کورنٹائن ہوگیا

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا گھر میں ہی کورنٹائن ہوگیا، ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا کو لندن سے آیا تھا جس کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا رپورٹ میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وزیر کی درخواست پر بیٹے کو گھر ہی میں کورنٹائن کردیا گیا۔

تازہ ترین