• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرجاوید رحمٰن جیسا محنتی اورقابل صحافی نہیں دیکھا،ڈاکٹر عبد القدیر خان

لاہور(نمائندہ جنگ)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے میر جاوید الرحمن کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان جیسا محنتی اور قابل صحافی آج تک نہیں دیکھا میرے میر جاوید انکے والد میر خلیل سمیت پورے خاندان سے قریبی مراسم رہے ہیں میر جاوید کی صحافت کیلئے خدمات گراں قدر رہی ہیں جنھیں سنہری حروف میں لکھا جائیگاانکی وفات سےپیدا ہونے والا خلا پر کرنا مشکل ہوگا خدا انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
تازہ ترین