• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے تعیناتی کے منتظر اور گریڈ20کے افسر ثاقب اسماعیل میمن کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ جبکہ پروموشن کے بعد وہاں تعینات گریڈ21کے افسر عبدالخالق شیخ کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ اینڈ اسٹبلشمنٹ سندھ تعینات کیا ہے۔
تازہ ترین