• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کوٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر 7اپریل 2020ء تک عدالت عظمی کے دفتری اوقات میں تبدیلی کر دی ہے۔دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک مقرر کیے گئے ہیں جبکہ جمعہ کے روز دفتری اوقات صبح ساڑھے 8 بجے سے دوپہر 12بجے تک ہوں گے۔
تازہ ترین