• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، محکمہ صحت سندھ نے گریڈ 16 میں نرسز کی بھرتی شروع کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر گریڈ 16 میں نرسز کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا۔ نرسوں کی ملازمت کے لئے سندھ پبلک سروس کمیشن میں تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو بھرتی کیا گیا ہے۔ بھرتی کئے جانے والے نرسوں کی مدت ملازمت 3 ماہ کے لئے ہے جن کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار روپے ہوگی۔
تازہ ترین