لاہور(خبر نگار) صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ انسانیت کے جذبہ کے تحت اورکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مستحق طلبا کی فیس ادائیگی کے لیےفنڈقائم کر دیا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فیس بارے سپریم کورٹ کے فیصلے پابند ہیں،کنفیوژن پیدا کرنے کی بجائے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام کیا جائے۔